Skip to main content

Funny quotes

جہاں دیکھو عشق کے بیمار بیٹھے ہیں
ہزاروں مر کر بھی لاکھوں تیار بیٹھے ہیں



 


 
اپنے اندر برداشت پیدا کریں ، معلوم نہیں آپ کو کون کون برداشت کر رہا ہے

Comments

Popular posts from this blog

Sad qoutes

کسی کے ماضی پر اس کی تذلیل کرنے سے پہلے سوچ لوکے کہیں اس کا ماضی تمہارا مستقبل نہ بن جاۓ  ذرا سی زندگی ہے ارمان بہت ہے دنیا میں ھمدرد کوئی نہیں مگر انسان بہت ہے میں دل کا درد سناؤ تو سناؤ کس کو ھجوم کے ساتھ غلط راہ پر چلنے سے بہتر ہے کہ آ پ راہ ھدایت پر چل پریں آ پ اپنی زندگی سے بھلے خوش نہ ہوں  پر کچھ لوگ ایسے بھی ھیں جو آ پ جیسی زندگی جینے کے لئے ترستے ہیں 
تمھارے نفس کی بھتری کے لئے اتنا کفی ھے کے تم ان چیزوں سے دور ھو جائو جو تمہیں دوسروں میں نہیںپسند  ھجوم کے ساتھ غلط راہ پر چلنےسے بھتر ھے  کے آپ تنھا راہ ھدایت پر چل پڑیں   جس نے سکھ میں شکر ادا کیااس نے  دکھ میں رب کو بھت  قریب  پایا

خدا نے زوال رکھا ہے

  عروج ملنے پر انسان خدا نا بن جائے اس لئے خدا نے زوال رکھا ہے