Skip to main content

خدا نے زوال رکھا ہے

 

عروج ملنے پر انسان خدا نا بن جائے
اس لئے خدا نے زوال رکھا ہے

Comments

Popular posts from this blog

Sad qoutes

کسی کے ماضی پر اس کی تذلیل کرنے سے پہلے سوچ لوکے کہیں اس کا ماضی تمہارا مستقبل نہ بن جاۓ  ذرا سی زندگی ہے ارمان بہت ہے دنیا میں ھمدرد کوئی نہیں مگر انسان بہت ہے میں دل کا درد سناؤ تو سناؤ کس کو ھجوم کے ساتھ غلط راہ پر چلنے سے بہتر ہے کہ آ پ راہ ھدایت پر چل پریں آ پ اپنی زندگی سے بھلے خوش نہ ہوں  پر کچھ لوگ ایسے بھی ھیں جو آ پ جیسی زندگی جینے کے لئے ترستے ہیں 
تمھارے نفس کی بھتری کے لئے اتنا کفی ھے کے تم ان چیزوں سے دور ھو جائو جو تمہیں دوسروں میں نہیںپسند  ھجوم کے ساتھ غلط راہ پر چلنےسے بھتر ھے  کے آپ تنھا راہ ھدایت پر چل پڑیں   جس نے سکھ میں شکر ادا کیااس نے  دکھ میں رب کو بھت  قریب  پایا