ذرا سی زندگی ہے ارمان بہت ہے دنیا میں ھمدرد کوئی نہیں مگر انسان بہت ہے میں دل کا درد سناؤ تو سناؤ کس کوھجوم کے ساتھ غلط راہ پر چلنے سے بہتر ہے کہ آ پ راہ ھدایت پر چل پریںآ پ اپنی زندگی سے بھلے خوش نہ ہوں
پر کچھ لوگ ایسے بھی ھیں جو آ پ جیسی زندگی جینے کے لئے ترستے ہیں




Comments
Post a Comment