جہاں دیکھو عشق کے بیمار بیٹھے ہیں ہزاروں مر کر بھی لاکھوں تیار بیٹھے ہیں اپنے اندر برداشت پیدا کریں ، معلوم نہیں آپ کو کون کون برداشت کر رہا ہے
کسی کے ماضی پر اس کی تذلیل کرنے سے پہلے سوچ لوکے کہیں اس کا ماضی تمہارا مستقبل نہ بن جاۓ ذرا سی زندگی ہے ارمان بہت ہے دنیا میں ھمدرد کوئی نہیں مگر انسان بہت ہے میں دل کا درد سناؤ تو سناؤ کس کو ھجوم کے ساتھ غلط راہ پر چلنے سے بہتر ہے کہ آ پ راہ ھدایت پر چل پریں آ پ اپنی زندگی سے بھلے خوش نہ ہوں پر کچھ لوگ ایسے بھی ھیں جو آ پ جیسی زندگی جینے کے لئے ترستے ہیں