Skip to main content

Posts

Showing posts from July, 2024

Funny quotes

جہاں دیکھو عشق کے بیمار بیٹھے ہیں ہزاروں مر کر بھی لاکھوں تیار بیٹھے ہیں     اپنے اندر برداشت پیدا کریں ، معلوم نہیں آپ کو کون کون برداشت کر رہا ہے

Sad qoutes

کسی کے ماضی پر اس کی تذلیل کرنے سے پہلے سوچ لوکے کہیں اس کا ماضی تمہارا مستقبل نہ بن جاۓ  ذرا سی زندگی ہے ارمان بہت ہے دنیا میں ھمدرد کوئی نہیں مگر انسان بہت ہے میں دل کا درد سناؤ تو سناؤ کس کو ھجوم کے ساتھ غلط راہ پر چلنے سے بہتر ہے کہ آ پ راہ ھدایت پر چل پریں آ پ اپنی زندگی سے بھلے خوش نہ ہوں  پر کچھ لوگ ایسے بھی ھیں جو آ پ جیسی زندگی جینے کے لئے ترستے ہیں