January 27, 2024 تمھارے نفس کی بھتری کے لئے اتنا کفی ھے کے تم ان چیزوں سے دور ھو جائو جو تمہیں دوسروں میں نہیںپسند ھجوم کے ساتھ غلط راہ پر چلنےسے بھتر ھے کے آپ تنھا راہ ھدایت پر چل پڑیں جس نے سکھ میں شکر ادا کیااس نے دکھ میں رب کو بھت قریب پایا Read more
ھارجاناصرف سفر ترک کردینے میں December 09, 2023 ہار جانا صرف سفر ترک کردینے میں ہے ۔منزل کی جانب آھستہ آھستہ بڑھنےوالے کو ہرا ہوا نہیں کہتے 💔 Read more
خدا نے زوال رکھا ہے December 09, 2023 عروج ملنے پر انسان خدا نا بن جائے اس لئے خدا نے زوال رکھا ہے Read more